ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میںاضافہ

کوالالمپور ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں دو سیشن کے بعد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کے مستقبل کی خریداری کے معاہدے 0.5فیصد کے اضافے کے بعد 2610 رنگٹ یا 646ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر37 ہزار335 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو2015ءکے 44 ہزار600 کی اوسط سے …

کوالالمپور ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں دو سیشن کے بعد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کے مستقبل کی خریداری کے معاہدے 0.5فیصد کے اضافے کے بعد 2610 رنگٹ یا 646ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر37 ہزار335 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو2015ءکے 44 ہزار600 کی اوسط سے کم ہے۔

Leave a Reply