ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

کوالالمپور ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 49 رنگٹ ( 2.16 فیصد ) کمی کے ساتھ 2221 رنگٹ ( 516.15 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں