انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

نیویارک ۔ 17 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث طلب میں کمی ہے۔ ایکسچینج میں مئی کے لیے سودے 1.98 سینٹ (3.3 فیصد) گر کر 58.51 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 37112 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 21149 گانٹھیں کم ہیں۔

مزید خبریں