واہگہ بارڈر دو ہفتوں کیلئے بندکر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی)وزارت داخلہ نے دو ہفتوں کیلئے واہگہ بارڈر بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی انتظامات کے تحت کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر واہگہ سرحدی گذرگاہ کو دو ہفتوں کیلئے بند کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال …

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی)وزارت داخلہ نے دو ہفتوں کیلئے واہگہ بارڈر بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی انتظامات کے تحت کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر واہگہ سرحدی گذرگاہ کو دو ہفتوں کیلئے بند کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں واہگہ بارڈر کی بندش پاکستان اور بھارت کے مفاد میں ہے۔

مزید خبریں