ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1560ہوگئی

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1560ہوگئی ،نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے نئے اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ سندھ میں 502، پنجاب میں 571، بلوچستان میں 138 کورونا وائرس کے کیسز ،گلگت بلستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 116 ہیں۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں 188 اور اسلام آباد میں 39 …

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1560ہوگئی ،نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے نئے اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ سندھ میں 502، پنجاب میں 571، بلوچستان میں 138 کورونا وائرس کے کیسز ،گلگت بلستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 116 ہیں۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں 188 اور اسلام آباد میں 39 اور آزاد کمشیر میں دو کیسز ہو گئے ہیں، کورونا وائرس سے متاثرہ 28 مریض صحت یاب ہوگئے،کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 14 ہوگئی۔