ہمارے پاس آنے والی تمام کورونا ٹیسٹنگ کٹس چینی حکومت سے تصدیق شدہ ہیں، ترجمان این ڈی ایم اے

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے این ڈی ایم اے کے پاس آنے والی تمام ٹیسٹنگ کٹس چینی حکومت سے تصدیق شدہ ہیں۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا کہ یہ کٹس چین میں پاکستان کے سفارتخانہ کے ذریعے لائی جا رہی ہیں، اس لئے غیر …

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے این ڈی ایم اے کے پاس آنے والی تمام ٹیسٹنگ کٹس چینی حکومت سے تصدیق شدہ ہیں۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا کہ یہ کٹس چین میں پاکستان کے سفارتخانہ کے ذریعے لائی جا رہی ہیں، اس لئے غیر تصدیق شدہ کٹس کے درآمد ہونے کا کوئی احتمال نہیں ہے۔

مزید خبریں