اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے گریڈ 19 کے آفیسر ندیم قاسم کو کمیشن کا ترجمان مقرر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں گریڈ 19 میں تعینات ڈائریکٹر الیکشن ندیم قاسم کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
گریڈ 19 کے آفیسر ندیم قاسم الیکشن کمیشن کے ترجمان مقرر

مزید خبریں