سلیم مانڈوی والا کا جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید الرحمن کی وفات پر پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید الرحمن کی وفات پر پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءکرے اور مرحوم کے درجات بلند کرے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں میں بے باک صحافت کو پروان چڑھانے …

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید الرحمن کی وفات پر پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءکرے اور مرحوم کے درجات بلند کرے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں میں بے باک صحافت کو پروان چڑھانے میں میر جاوید الرحمن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ میر جاوید رحمن ایک مخلص اور ملنسار انسان تھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ صبر اور حوصلے سے برداشت کرنے کر توفیق عطا کرے۔

مزید خبریں