وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان جسٹس ( ر ) امان اللہ خان اور وزیر اعلی جام کمال خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان جسٹس ( ر ) امان اللہ خان اور وزیر اعلی جام کمال خان نے کوئٹہ میں ملاقات کی، یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔

مزید خبریں