اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
وزیراعظم عمران خان کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مزید خبریں