وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت شروع

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔