وزیراعظم عمران خان کی ہدایت اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہنمائی میں 237 افغان تبلیغی عمائدین کو افغانستان روانہ کر دیا،شہریار آفریدی

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہنمائی میں 237 افغان تبلیغی عمائدین کو افغانستان روانہ کر دیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سات ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جیسے ہی 167 تبلیغیوں کے ٹیسٹ نیگٹو آئیں گے تب 167 …

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہنمائی میں 237 افغان تبلیغی عمائدین کو افغانستان روانہ کر دیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سات ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جیسے ہی 167 تبلیغیوں کے ٹیسٹ نیگٹو آئیں گے تب 167 تبلیغی عمائدین بھی گھروں کو واپس جائیں گے، ملک اور بیرونی ممالک میں پھنسے تبلیغی، زائرین کو جلد واپس لائیں گے۔