وزیراعظم عمران خان سے چیف ایگزیکٹو آئی ایف ایف سی او پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ لیاقت علی چوہان کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کے لئے 2 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف ایگزیکٹو آئی ایف ایف سی او پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ لیاقت علی چوہان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق چیف ایگزیکٹو ایف ایف سی او پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ نے وزیراعظم کو وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ کے لئے 2 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔