اقوام متحدہ ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ نے شامی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ زدہ علاقوں میں عام شہریوں تک امداد کی رسائی کی اجازت دے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے یہ اپیل امریکا اور روس کی ثالثی میں طے پانے والے فائربندی معاہدے میں 48 گھنٹوں کی توسیع کے بعد سامنے آئی ہے۔ ادھر روس کی جانب سے امریکا پر الزام عائد کیا گیا …
فائربندی کے بعد شامی حکومت متاثرہ شہریوں تک رسائی کی اجازت دے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ نے شامی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ زدہ علاقوں میں عام شہریوں تک امداد کی رسائی کی اجازت دے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے یہ اپیل امریکا اور روس کی ثالثی میں طے پانے والے فائربندی معاہدے میں 48 گھنٹوں کی توسیع کے بعد سامنے آئی ہے۔ ادھر روس کی جانب سے امریکا پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد میں ناکام ہو رہا ہے۔








