عوامی مقبولیت کے اعتبار سے ٹرمپ اور کلنٹن قریب قریب، جائزہ

نیو یارک ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلے براہ راست مکالمے سے صرف دو ہفتے قبل سامنے آنے والے ایک عوامی جائزے میں امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ مقبولیت کے اعتبار سے انتہائی قریب ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ ایک قومی سروے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔

Leave a Reply