نیو یارک ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)معروف امریکی کمپنی ایپل کی طرف سے آئی فون سیون کی فروخت کا آغاز مختلف ملکوں میں کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اس نئے آئی فون کو خریدنے کے لیے گھنٹون قبل سے ہی لوگوں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔ تاہم آسٹریلیا، جاپان اور ہانگ کانگ وغیرہ میں آئی فون سیون بہت جلد فروخت ہو جانے کی وجہ سے بہت سے …
ایپل آئی فون کی فروخت کا آغاز، طویل قطاریں
نیو یارک ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)معروف امریکی کمپنی ایپل کی طرف سے آئی فون سیون کی فروخت کا آغاز مختلف ملکوں میں کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اس نئے آئی فون کو خریدنے کے لیے گھنٹون قبل سے ہی لوگوں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔ تاہم آسٹریلیا، جاپان اور ہانگ کانگ وغیرہ میں آئی فون سیون بہت جلد فروخت ہو جانے کی وجہ سے بہت سے صارفین کو خالی ہاتھ بھی لوٹنا پڑا۔








