نیو یارک ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) 2016 کی پہلی شش ماہی کے دوران نقل مکانی کرنے والے ایک کروڑ سے زائد افراد نے دنیا بھر میں ترک وطن کیا، جن میں شام، یمن اور ترکی سے ہجرت کرنے والے سر فہرست ہیں۔ یہ بات داخلی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے مرکز (آئی ڈی ایم سی) نے بتائی ہے۔ادارے کی …
2016 میں اب تک کروڑ سے زیادہ افراد بے دخل، رپورٹ
مزید خبریں
نیو یارک ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) 2016 کی پہلی شش ماہی کے دوران نقل مکانی کرنے والے ایک کروڑ سے زائد افراد نے دنیا بھر میں ترک وطن کیا، جن میں شام، یمن اور ترکی سے ہجرت کرنے والے سر فہرست ہیں۔ یہ بات داخلی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے مرکز (آئی ڈی ایم سی) نے بتائی ہے۔ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے








