شام اور پناہ گزین، اقوام متحدہ کے اجلاسوں کا اہم موضوع

اقوام متحدہ ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)اگلے ہفتے دنیا بھر کے ملکوں کے سربراہان اور اعلیٰ عہدے دار اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے نیویارک میں اکھٹے ہورہے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس موقع پر شام میں جاری جنگ اور پناہ گزینوں کا بحران ایجنڈے کا اہم موضوع بنے گا۔عالمی راہنما شام کی جنگ کے بیرونی علاقوں پر مرتب ہونے والے اثرات کو …

اقوام متحدہ ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)اگلے ہفتے دنیا بھر کے ملکوں کے سربراہان اور اعلیٰ عہدے دار اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے نیویارک میں اکھٹے ہورہے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس موقع پر شام میں جاری جنگ اور پناہ گزینوں کا بحران ایجنڈے کا اہم موضوع بنے گا۔عالمی راہنما شام کی جنگ کے بیرونی علاقوں پر مرتب ہونے والے اثرات کو محدود تر رکھنے کے خواہش مند ہیں۔ خا

Leave a Reply