برطانیہ سے دو لاکھ تارکین وطن کی جبری بے دخلی کا اعلان

فلورنس ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک دو لاکھ تارکین وطن کو جبری طور پر بے دخل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے اٹلی کے شہر فلورنس میں اپنے اطالوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو اپنے اپنے ملکوں کو واپس بھیج دیا جائےگا

Leave a Reply