وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ملکی صورتحال بالخصوص کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور فیصلے کئے جائیں گے۔

مزید خبریں