وزیراعظم عمران خان کا پنجاب اسمبلی کی رکن شاہین رضا کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن شاہین رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم عمران خان نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔ انہوں نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید خبریں