وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکا رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ پارٹی کیلئے شاہین رضا کی خدمات نا قابل فراموش ہیں۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل دے۔

مزید خبریں