راولپنڈی ۔ 20 مئی (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نکیال سیکٹر پر شہری آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ میں زخمی ہونے والے شہریوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین شہری شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں …
بھارتی فوج کی ایل او سی کے نکیال سیکٹر پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 3 شہری شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 20 مئی (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نکیال سیکٹر پر شہری آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ میں زخمی ہونے والے شہریوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین شہری شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔








