سرکاری ٹھیکے لینے والے بیشتر کاروباری افراد نے کروڑوں روپے جعلی اکاونٹس میں جمع کرائے جہاں سے یہ خود ساختہ خادم اعلی کے اکائونٹ میں پہنچائے گئے، وزیر مملکت زرتاج گل کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ سرکاری ٹھیکے لینے والے بیشتر کاروباری افراد نے کروڑوں روپے جعلی اکاونٹس میں جمع کرائے جہاں سے یہ خود ساختہ خادم اعلی کے اکاونٹ میں پہنچائے گئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ سرکاری ٹھیکے لینے والے بیشتر کاروباری افراد نے بے بہا کروڑوں روپے جعلی اکاونٹس میں …

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ سرکاری ٹھیکے لینے والے بیشتر کاروباری افراد نے کروڑوں روپے جعلی اکاونٹس میں جمع کرائے جہاں سے یہ خود ساختہ خادم اعلی کے اکاونٹ میں پہنچائے گئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ سرکاری ٹھیکے لینے والے بیشتر کاروباری افراد نے بے بہا کروڑوں روپے جعلی اکاونٹس میں جمع کرائے جہاں سے اپنے منہ میاں مٹھو، خود ساختہ خادم اعلی کے اکاونٹ میں پہنچائے گئے۔ پنجاب کی قوم کی ایسی خدمت کرنے پر شہباز شریف کی بات صحیح لگتی ہے کہ ایک دھیلے کی کرپشن نہیں، اربوں کی کرپشن ہے۔

مزید خبریں