جنیوا ۔ 20 مئی (اے پی پی) کورونا وائرس کی عالمی وباء کے خاتمہ کی کوششوں کے لئے عالمی ادارہ صحت کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ۔ بین لاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارا صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے اپنے اختتامی کلمات میں کہا کہ عالمی ادارہ صحت اپنی کارکرگی کی شفافیت، احتساب اور ڈبلیو ایچ او کی مسلسل بہتری کے لئے پوری طرح مخلص ہے۔ …
کورونا وائرس پر عالمی ادارہ صحت کا اجلاس ختم ہوگیا

مزید خبریں
جنیوا ۔ 20 مئی (اے پی پی) کورونا وائرس کی عالمی وباء کے خاتمہ کی کوششوں کے لئے عالمی ادارہ صحت کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ۔ بین لاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارا صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے اپنے اختتامی کلمات میں کہا کہ عالمی ادارہ صحت اپنی کارکرگی کی شفافیت، احتساب اور ڈبلیو ایچ او کی مسلسل بہتری کے لئے پوری طرح مخلص ہے۔ واضع رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی اسمبلی کا دو روزہ اجلاس منگل کو ختم ہوا جس میں 194 رکن ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں نے اس ٹیلی کانفرنس میں شرکت کی۔








