اسلام آباد۔20 مئی(اے پی پی )وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ ملاقات میں داخلی سلامتی، کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال، …
وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات داخلی سلامتی، کورونا وائرس صورتحال، امدادی کوششوں سمیت علاقہ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔20 مئی(اے پی پی )وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ ملاقات میں داخلی سلامتی، کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال، امدادی کوششوں اور علاقہ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








