بھارت مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، دنیا نوٹس لے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سرحدی امور شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ اضافی عدالتی قتل، نجی املاک کو تباہ کرنا، قیمتی سامان لوٹنا اور نوجوان خواتین پر جنسی حملوں کا رواج بن گیا۔ دنیا کو اس کی بلاتاخیر انسانی حقوق …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سرحدی امور شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ اضافی عدالتی قتل، نجی املاک کو تباہ کرنا، قیمتی سامان لوٹنا اور نوجوان خواتین پر جنسی حملوں کا رواج بن گیا۔ دنیا کو اس کی بلاتاخیر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہئے۔ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے تحفظ کے ادارے خاموش کیوں ہیں۔

مزید خبریں