اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) موجودہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک میں توانائی کے شدید بحران پرقابو پانے میں …
خصوصی اقتصادی زونز پر کام تیزی سے جاری ہے، ان زونز کے قیام سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، حکام سی پیک اتھارٹی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) موجودہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک میں توانائی کے شدید بحران پرقابو پانے میں مدد ملی ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لئے بجلی کی بلاتعطل فراہمی ضروری ہے۔ خصوصی اقتصادی زونز پر تیزی سے کام جاری ہے، ان زونز کے قیام سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوگا۔








