قومی اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 5 جون شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں وفاقی بجٹ 2020-21ءکی منظوری دی جائے گی۔

مزید خبریں