اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات

مزید خبریں