او آئی سی اور خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں علاقائی و بین الاقوامی امور، یمن اور شام کی صورتحال پر غور کیا جائے گا

نیو یارک ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم اور6 ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل کے علیحدہ علیحدہ اجلاس منعقد ہوں گے ان اجلاسوں میں علاقائی اور بین الاقوامی امور کے علاوہ یمن اور شام کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا جو کہ مشرق وسطی میں امن کو یقینی بنانے کی راہ میں بڑی رکاوٹ …

نیو یارک ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم اور6 ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل کے علیحدہ علیحدہ اجلاس منعقد ہوں گے ان اجلاسوں میں علاقائی اور بین الاقوامی امور کے علاوہ یمن اور شام کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا جو کہ مشرق وسطی میں امن کو یقینی بنانے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ۔ او آئی سی کے جنرل سیکرٹری ایاد مدنی اقوام متحدہ کی 71ویں جنرل اسمبلی میں او آئی سی کے اعلی سطحی وفد کی قیادت کر رہے ہیں او آئی سی کے اجلاس 23 ستمبر تک اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز نیویارک میں منعقد ہوں گے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply