اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال21-2020ء کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت خارجہ امور کے ایک جاری منصوبہ کے لیے 10.343ملین روپے مختص کی ہے. جمعہ کو جاری کی گئی پی ایس ڈی پی رپورٹ کے مطابق خارجہ امور ڈویژن کے ایک منصوبہ سیکٹر ایف فائیو ٹو اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک اسٹڈیز کی …
پی ایس ڈی پی کے تحت خارجہ امور کے ایک جاری منصوبہ کے لیے 10.343ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال21-2020ء کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت خارجہ امور کے ایک جاری منصوبہ کے لیے 10.343ملین روپے مختص کی ہے. جمعہ کو جاری کی گئی پی ایس ڈی پی رپورٹ کے مطابق خارجہ امور ڈویژن کے ایک منصوبہ سیکٹر ایف فائیو ٹو اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک اسٹڈیز کی بخالی کے لیے10.343ملین روپے مختص کی ہے۔








