اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کو ٹیلی فون’ صحت بارے میں دریافت کیا

اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اتوار کوخیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کو ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت بارے میں دریافت کیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے مشتاق غنی کی خیریت دریافت کی اور ان کی کورونا وائرس بیماری سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ مشتاق غنی نے طبعیت کے متعلق دریافت کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد …

اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اتوار کوخیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کو ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت بارے میں دریافت کیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے مشتاق غنی کی خیریت دریافت کی اور ان کی کورونا وائرس بیماری سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ مشتاق غنی نے طبعیت کے متعلق دریافت کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا شکریہ ادا کیا۔