معروف پاکستانی اداکار و سیاستدان طارق عزیز انتقال کر گئے

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) معروف پاکستانی اداکارہ و سیاستدان طارق عزیز 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طارق عزیز 1936میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی فنی کئیریر کا آغاز 1964میں پاکستان ٹیلی ویژن کی ابتدائی نشریات سے کیا۔واضع رہے کہ طارق عزیز ایک فلمی اداکار ، ٹیلی ویژن شو کے میزبان اور سیاستدان تھے ان کا کوئز شو 'نیلام گھر' 1974 …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) معروف پاکستانی اداکارہ و سیاستدان طارق عزیز 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طارق عزیز 1936میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی فنی کئیریر کا آغاز 1964میں پاکستان ٹیلی ویژن کی ابتدائی نشریات سے کیا۔واضع رہے کہ طارق عزیز ایک فلمی اداکار ، ٹیلی ویژن شو کے میزبان اور سیاستدان تھے ان کا کوئز شو ‘نیلام گھر’ 1974 میں پہلی بار نشر ہونے کے بعد مشہور ہوگیا تھا۔1992 میں انہیں پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا اور 1997 سے 1999 تک قومی اسمبلی کے ممبر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

مزید خبریں