لاڑکانہ ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء محمد میاں سومرو، علی حیدر زیدی اور معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ پہنچ گئے

مزید خبریں