اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گِل نے احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ تو ایک سیاسی اتحاد ہے اور اس میں گلے شکوے ہوتے ہیں، دور بھی ہو جاتے ہیں۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ چشمِ فلک تو وہ قیامت کا منظر …
سیاسی اتحاد میں گلے شکوے بھی ہوتے ہیں اور دور بھی ہو جاتے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل کا احسن اقبال کے ٹویٹ پر ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گِل نے احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ تو ایک سیاسی اتحاد ہے اور اس میں گلے شکوے ہوتے ہیں، دور بھی ہو جاتے ہیں۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ چشمِ فلک تو وہ قیامت کا منظر بھی دیکھ چکی ہے کہ چوری کا مال بچانے کیلئے نواز شریف نے اپنے مرحوم والد، اپنی سگی اولاد اور اب شہباز شریف اپنی اولادوں اور ازواج سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں۔








