پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا براڈکاسٹر طارق عزیز کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار

راولپنڈی ۔ 17 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیجنڈ، براڈکاسٹر اور آرٹسٹ طارق عزیز کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اللہ پاک …

راولپنڈی ۔ 17 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیجنڈ، براڈکاسٹر اور آرٹسٹ طارق عزیز کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزید خبریں