اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی)سابق وزیر قانون اور قاضی فائز عیسی ریفرنس میں حکومتی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ میرے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹ غلط معلومات مجھ سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر پیش کر رہا ہے۔انہو ں نے اس حوالے سے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں انہوں نے کہا ہے کہ میرے نام سے …
میرے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹ غلط معلومات مجھ سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر پیش کر رہا ہے، بیرسٹر فروغ نسیم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی)سابق وزیر قانون اور قاضی فائز عیسی ریفرنس میں حکومتی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ میرے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹ غلط معلومات مجھ سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر پیش کر رہا ہے۔انہو ں نے اس حوالے سے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں انہوں نے کہا ہے کہ میرے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹ غلط معلومات مجھ سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر نشر کر رہا ہے۔انہو ں نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ جعلی ٹویٹر اکاونٹ کو ڈیلیٹ کر کے فوری قانونی کاروائی کی جائے۔








