اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی محمد نعیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت بڑے عالم اور با کردار شخصیت کے مالک تھے ان کی علمی حیثیت پورے ملک میں تسلیم کی جاتی ہے۔ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ …
ڈاکٹر شہزاد وسیم کا جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی محمد نعیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی محمد نعیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت بڑے عالم اور با کردار شخصیت کے مالک تھے ان کی علمی حیثیت پورے ملک میں تسلیم کی جاتی ہے۔ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔








