اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات وسرحدی امور شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کی وجہ سے 24 دنوں کی شدید بیماری کے بعد اللہ پاک کے خصوصی کرم اور اپنے چاہنے والوں کی دعاو¿ں کے طفیل صحت یاب ہو گیا ہوں۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے …
اللہ پاک کے خصوصی کرم اور اپنے چاہنے والوں کی دعاو¿ں کے طفیل کورونا سے صحت یاب ہو گیا ہوں، وزیر مملکت شہریار آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات وسرحدی امور شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کی وجہ سے 24 دنوں کی شدید بیماری کے بعد اللہ پاک کے خصوصی کرم اور اپنے چاہنے والوں کی دعاو¿ں کے طفیل صحت یاب ہو گیا ہوں۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ بندہ مومن کو ہر تکلیف اس کے رب سے قریب کرتی ہے۔ میں دل کی اتھاہ گہرائی سے آپ احباب کی دعاوں کا شکر گزار ہوں. اللہ ہم سب کو اس وباء سے محفوظ رکھے۔








