اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی نے انٹرنیشنل پروازوں کے لئے ملک بھر کے ہوائی اڈے کھلنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پیر کو انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہوائی اڈے کھلنے سے بیرون ملک پھنسے تمام پاکستانیوں کو وطن واپس آنے میں آسانی ہوگی۔ حکومت کا یہ فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے ۔اس سے …
انٹرنیشنل پروازوں کے لئے ملک بھر کے ہوائی اڈے کھلنے سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے میں آسانی ہوگی، سپیکر قومی اسمبلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی نے انٹرنیشنل پروازوں کے لئے ملک بھر کے ہوائی اڈے کھلنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پیر کو انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہوائی اڈے کھلنے سے بیرون ملک پھنسے تمام پاکستانیوں کو وطن واپس آنے میں آسانی ہوگی۔ حکومت کا یہ فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے ۔اس سے اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات میں کمی آئے گی۔








