ڈیکسامیتھاسون تمام بڑے اسٹوروں پر دستیاب اور نسخہ پر فراہم کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) ڈرگ انسپکٹرز اور اسسٹنٹ کمشنرز نے لائف سیونگ ڈرگز کی دستیابی جانچنے کے لئے شہر بھر میں مختلف فارمیسیوں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ ڈیکسامیتھاسون تمام بڑے اسٹوروں میں دستیاب ہے جس کے پاس نسخہ ہوتا ہے اس کو دوائی فراہم کی جا رہی ہے ۔ اس وقت اسٹاک میں وافر مقدار میں دستیاب ہیں جبکہ ایسے …

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) ڈرگ انسپکٹرز اور اسسٹنٹ کمشنرز نے لائف سیونگ ڈرگز کی دستیابی جانچنے کے لئے شہر بھر میں مختلف فارمیسیوں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ ڈیکسامیتھاسون تمام بڑے اسٹوروں میں دستیاب ہے جس کے پاس نسخہ ہوتا ہے اس کو دوائی فراہم کی جا رہی ہے ۔ اس وقت اسٹاک میں وافر مقدار میں دستیاب ہیں جبکہ ایسے مریض جنہیں اس کی ضرورت ہے، 500 سے بھی کم ہیں۔

مزید خبریں