اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ملک انور تاج نے ملاقات کی۔ یہ بات منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ملک انور تاج کی ملاقات

مزید خبریں