اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) حکومت نے تجارتی مقاصد کیلئے بلوچستان میں گبد، مند، کٹاگر اور چیدگی بارڈرز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ سرحدیں 5 جولائی سے کھول دی جائینگی یہ سرحدیں پوراہفتہ کھلیں رہیں گی۔ وقت کا تعین دونوں ملکوں کی مشاورت سے ہوگا۔ سرحدوں کو کھولنے کا فیصلہ تجارتی مقاصد کے لئے کیا …
حکومت کا تجارتی مقاصد کیلئے بلوچستان میں گبد، مند، کٹاگر اور چیدگی بارڈرز کھولنے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) حکومت نے تجارتی مقاصد کیلئے بلوچستان میں گبد، مند، کٹاگر اور چیدگی بارڈرز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ سرحدیں 5 جولائی سے کھول دی جائینگی یہ سرحدیں پوراہفتہ کھلیں رہیں گی۔ وقت کا تعین دونوں ملکوں کی مشاورت سے ہوگا۔ سرحدوں کو کھولنے کا فیصلہ تجارتی مقاصد کے لئے کیا گیا ہے۔








