اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) واپڈ ا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 151800کیوسک اور اخرج 160000کیوسک ہے جبکہ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 60100کیوسک اور اخراج 60100کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد41000 کیوسک اور اخراج15000کیوسک، …
ملک کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) واپڈ ا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 151800کیوسک اور اخرج 160000کیوسک ہے جبکہ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 60100کیوسک اور اخراج 60100کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد41000 کیوسک اور اخراج15000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد73300کیوسک اور اخراج40300 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1461.60 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.669 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1222.75 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.883 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 645.80 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.147 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








