ٹوکیو میں کورونا کے ریکارڈ 293 نئے کیسز کی تصدیق

ٹوکیو ۔ 18 جولائی (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کی بلدیہ عظمیٰ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز کورونا وائرس کے 293 نئے مصدقہ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جو ریکارڈ کی بلند ترین یومیہ تعداد ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ٹوکیو میں کورونا کے ریکارڈ 293 نئے انفیکشنز کی تصدیق ہوئی ہے اس سے قبل …

ٹوکیو ۔ 18 جولائی (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کی بلدیہ عظمیٰ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز کورونا وائرس کے 293 نئے مصدقہ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جو ریکارڈ کی بلند ترین یومیہ تعداد ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ٹوکیو میں کورونا کے ریکارڈ 293 نئے انفیکشنز کی تصدیق ہوئی ہے اس سے قبل یہ تعداد 286 تھی۔ بلدیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کورونا کے مریضوں کی تعداد کم کرنے کے لئے اقدامات کو مذید سخت کرنا ہوگا۔