آڑوب روڈ سے کچلاک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے، لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چئیرمن سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آڑوب روڈ سے کچلاک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے، منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے،تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے …

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چئیرمن سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آڑوب روڈ سے کچلاک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے، منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے،تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے۔