انقرہ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 17مریض جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں، جس کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 475تک ہو گئی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزارت صحت کا کہنا ہے کہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دواران میں 40ہزار943 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد 918 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے …
ترکی، کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جان بحق

مزید خبریں
انقرہ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 17مریض جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں، جس کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 475تک ہو گئی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزارت صحت کا کہنا ہے کہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دواران میں 40ہزار943 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد 918 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جبکہ اب تک 17مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں
/>۔ رپورٹ کے مطابق ترکی میں یومیہ نئے کیسسز کی تعداد دنوں سے ایک ہزار سے کم ہے ۔ وزارت کے مطابق ایک دن میں 1 ہزار179مریض ہسپتالوں سے فارغ کیے گئے جس کے بعد وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 1ہزار 13 ہو گئی ہے۔








