مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس (کل)ہوگا، مفتی منیب الرحمن

کراچی۔20جولائی(اے پی پی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالحجہ 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس (کل) منگل 21جولائی کو دفتر محکمہ¿ موسمیات (میٹ کمپلیکس)میں منعقد ہو گا۔ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ٹیلی فون نمبرز 021-99261404، 021-99261403 اور موبائل فون نمبرز …

کراچی۔20جولائی(اے پی پی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالحجہ 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس (کل) منگل 21جولائی کو دفتر محکمہ¿ موسمیات (میٹ کمپلیکس)میں منعقد ہو گا۔ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ٹیلی فون نمبرز 021-99261404، 021-99261403 اور موبائل فون نمبرز 0321-2022000 اور 0321-2484604 پر رابطہ کیاجاسکتا ہے۔