امریکا میں سویابین کے نرخوں میں اضافہ،مکئی و گندم کے نرخوں میں کمی

واشنگٹن ۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی و گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے سے قبل سودے 6.50 سینٹ بڑھ کر 9.04 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے سودے 5 سینٹ گرکر 3.28 ڈالر فی بشل جبکہ گندم کے سودے 14 سینٹ کمی کے ساتھ 5.21 ڈالر فی بشل کے قریب …

واشنگٹن ۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی و گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے سے قبل سودے 6.50 سینٹ بڑھ کر 9.04 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے سودے 5 سینٹ گرکر 3.28 ڈالر فی بشل جبکہ گندم کے سودے 14 سینٹ کمی کے ساتھ 5.21 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔